نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبدالباسط اور علیحدگی پسند رہنما بلال لون کے درمیان حال ہی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ پیر کو عبدالباسط نے دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں بلال لون سے ملاقات کی۔ اگرچہ اس بات کے اشارے بھی ملے ہیں کہ سشما سوراج اور سرتاج عزیز کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اس کا اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ ...
عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ امن عمل ملتوی ہو چکا ہے۔ الوقت - ہندوستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ امن عمل ملتوی ہو چکا ہے۔
عبد الباسط کا بیان پٹھان کوٹ حملوں کی تحقیقات کے لئے پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کے دورہ ہندوستان کو لے کر ہوئے تنازعہ کے درمیان آ ...
عبدالباسط نے کہا تھا کہ میرے خیال میں پوری تحقیقات تبادلے کی بنیاد پر نہیں ہے۔ یہ واقعے کی تہہ تک جانے کے لئے تعاون کرنے یا دونوں ممالک کی جانب سے باہمی تعاون کی فراہمی سے کہیں زیادہ ہے۔
عبد الباسط کے اس بیان پر کہ ہندوستان- پاکستان امن عمل معطل ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کی وزارت خارجہ ک ...
عبدالباسط نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسائل کا حل جنگ نہیں ہے اور صرف بیوقوف لوگ ہی اس پر متبادل کے طور پر غور کر سکتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسائل کا حل جنگ نہیں ہے اور صرف بیوقوف لوگ ہی اس پر متبادل کے ط ...
عبدالباسط کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے یہ ثبوت دیئے گئے ہیں۔ وکاس سوروپ نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بتایا گیا کہ حملے میں مدد کرنے والے دو گائیڈز کو گاؤں کے باشندوں نے پکڑلیا تھا جو اس وقت حراست میں ہیں۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دونوں گائیڈز کا تعلق مظفراباد سے ہے اور ...
عبد الباسط کو فراہم کرائیں ہیں۔ حالیہ کچھ دنوں کے درمیان پاکستان کے سفیر کو دو بار ہندوستان کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا تاہم پاکستان کے سفیر نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ اڑی حملہ، کشمیریوں پر ہو رہے مظالم کا رد عمل بھی ہو سکتا ہے۔
عبدالباسط نے مذاکرات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف نمائش کے لئے ہندوستان سے مذاکرات نہیں چاہتا۔ الوقت - ہندوستان میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے مذاکرات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف نمائش کے لئے ہندوستان سے مذاکرات نہیں چاہتا۔
انہوں نے کہا کہ اب وق ...
عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کشمیری اپنی تحریک آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے اور تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا راستہ تلاش کر لیا جائے گا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مسئل ...